مسند امام احمد - - حدیث نمبر 3832
حدیث نمبر: 3832
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ مَيْمُونٍ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ نَحْوَ حَدِيثِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَعْقُوبَ، ‏‏‏‏‏‏وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ:‏‏‏‏ وَأَخَذَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ جِبْرِيلَ .
حضرت انس بن مالک ؓ کے مناقب
اس سند سے بھی انس ؓ سے ابراہیم بن یعقوب والی حدیث ہی کی طرح حدیث مروی ہے، لیکن اس میں اس کا ذکر نہیں ہے کہ نبی اکرم نے اسے جبرائیل سے لیا ہے۔
تخریج دارالدعوہ: انظر ماقبلہ (ضعیف الإسناد)
قال الشيخ الألباني: *
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3832
Top