مسند امام احمد - حضرت زید بن خارجہ (رض) کی حدیث - حدیث نمبر 169
حدیث نمبر: 3335
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ دُرُسْتَ بَصْرِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ حَمَّادٌ:‏‏‏‏ هُوَ عِنْدَنَا مَرْفُوعٌ يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ سورة المطففين آية 6 قَالَ:‏‏‏‏ يَقُومُونَ فِي الرَّشْحِ إِلَى أَنْصَافِ آذَانِهِمْ .
سورت مطففین کی تفسیر
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے، وہ آیت «يوم يقوم الناس لرب العالمين» جس دن لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے (المطففین: ٦) ، کی تفسیر میں کہتے ہیں کہ لوگ آدھے کانوں تک پسینے میں شرابور ہوں گے۔ حماد کہتے ہیں: یہ حدیث ہمارے نزدیک مرفوع ہے۔
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم ٢٤٢٢ (صحیح)
قال الشيخ الألباني: صحيح وهو مکرر الحديث (2550)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3335
Top