مسند امام احمد - - حدیث نمبر 2925
حدیث نمبر: 2925
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل، قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْرِضُ نَفْسَهُ بِالْمَوْقِفِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ أَلَا رَجُلٌ يَحْمِلْنِي إِلَى قَوْمِهِ فَإِنَّ قُرَيْشًا قَدْ مَنَعُونِي أَنْ أُبَلِّغَ كَلَامَ رَبِّي ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ.
نبی اکرم ﷺ کی قرأت کے متعلق
جابر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم «موقف» (عرفات) میں اپنے آپ کو لوگوں کے سامنے پیش کرتے ہوئے کہتے تھے: ہے کوئی جو مجھے اپنی قوم میں لے چلے، کیونکہ قریش نے مجھے اپنے رب کے کلام (قرآن) کی تبلیغ سے روک دیا ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث غریب صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ السنة ٢٢ (٤٧٣٤)، سنن ابن ماجہ/المقدمة ١٣ (٢٠١) (تحفة الأشراف: ٢٢٤١) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (201)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2925
Top