سنن الترمذی - جنازوں کا بیان - حدیث نمبر 19055
حدیث نمبر: 992
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ خُلَيْدِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنِ الْمِسْكِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ هُوَ أَطْيَبُ طِيبِكُمْ .
میت کو مشک لگانا
ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم سے مشک کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: یہ تمہاری خوشبوؤں میں سب سے بہتر خوشبو ہے ۔
Top