مسند امام احمد - حضرت ہشام بن حکیم بن حزام کی مرویات۔ - حدیث نمبر 403
حدیث نمبر: 3472
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الأَسْوَدِ الْعِجْلِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: تَسْبِيحَةٌ فِي رَمَضَانَ أَفْضَلُ مِنْ أَلْفِ تَسْبِيحَةٍ فِي غَيْرِهِ.
زہری کہتے ہیں کہ رمضان میں ایک بار سبحان اللہ کہنا غیر رمضان میں ہزار بار سبحان اللہ کہنے سے زیادہ بہتر ہے۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف: ٢٠٥٦) (ضعیف) (سند میں " خلیل بن مرہ " ضعیف راوی ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد مقطوع
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3472
Top