سنن النسائی - نمازوں کے اوقات کا بیان - حدیث نمبر 3766
أخبرنا عمرو بن يزيد قال حدثنا بهز قال حدثنا شعبة قال الحكم أخبرني عن إبراهيم عن همام بن الحرث أن عائشة قالت:‏‏‏‏ لقد رأيتني وما أزيد على أن أفركه من ثوب رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏.‏
کپڑے سے منی کے کھرچنے سے متعلق
ہمام بن حارث سے روایت ہے کہ ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ میں نے اپنے آپ کو دیکھا کہ میں اس سے زیادہ کچھ نہیں کرتی تھی کہ اسے (یعنی منی کو) رسول اللہ ﷺ کے کپڑے سے مل دوں۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الطہارة ٣٢ (٢٨٨)، سنن ابی داود/الطہارة ١٣٦ (٣٧١)، سنن ابن ماجہ/الطہارة ٨٢ (٥٣٧)، مسند احمد ٦/٤٣، ١٢٥، ١٣٥، ١٩٣، ٢٦٣، (تحفة الأشراف: ١٧٦٧٦) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 297
It was narrated from Hammam bin AI-Harith that Aishah (RA) said: “I remember when I could do no more than rub it from the garment of the Messenger of Allah ﷺ .” (Sahih)
Top