سورہ میں سجدہ کرنے سے متعلق
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ ابوبکر اور عمر ؓ نے إذا السماء انشقت میں سجدہ کیا، اور جو ان دونوں سے بہتر تھے انہوں نے بھی (یعنی نبی اکرم ﷺ نے بھی) ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ١٤٥٠١) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 965
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "Abu Bakr and Umar (RA) prostrated during: When the heaven is split asunder, as did the one who was better than them (the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) صلی اللہ علیہ وسلم)".
Top