والد کی طرف سے بڑے بیٹے کا حج کرنا مستحب ہے
عبداللہ بن زبیر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک شخص سے فرمایا: تم اپنے باپ کا بڑے بیٹے ہو تو تم ان کی طرف سے حج کرو ۔
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ٣٦٣٩ (ضعیف) (اس کے راوی " یوسف " لین الحدیث ہیں )
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2644
It was narrated from Ibn Az Zubair that the Prophet ﷺ said to a man: “You are the oldest son of your father, so perform Hajj on his behalf.” (Da’if)
Top