اگر کوئی شخص نیند یا مرض کی وجہ سے رات میں نماز میں مشغول نہ رہ سکا تو وہ شخص دن میں کس قدر رکعت ادا کرے؟
ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب رات کو نماز نہیں پڑھ پاتے خواہ نیند نے آپ کو اس سے روکا ہو یا کسی تکلیف نے تو دن کو آپ بارہ رکعتیں پڑھتے۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/المسافرین ١٨ (٧٤٦)، سنن الترمذی/الصلاة ٢١٠ (٤٤٥)، (تحفة الأشراف: ١٦١٠٥) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1789
It was narrated from Aishah that: When the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) did not pray at night because he was prevented from doing so by sleep- meaning, sleep overwhelmed him- or by pain, he would pray twelve rakahs during the day.
Top