مسند امام احمد - حضرت ابوحکم یا حکم بن سفیان کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 5328
قَالَ وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصْدَقُ الرُّؤْيَا بِالْأَسْحَارِ
حضرت ابوسعید خدری ؓ کی مرویات
اور نبی ﷺ نے فرمایا سب سے زیادہ سچے خواب وہ ہوتے ہیں جو سحری کے وقت دیکھے جائیں
Top