مسند امام احمد - حضرت اسامہ ہذلی کی حدیثیں - حدیث نمبر 19797
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ تَمِيمِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ خَالِدٍ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ فِي مَوْتِ الْفَجْأَةِ أَخْذَةُ أَسَفٍ
حضرت عبید بن خالد کی حدثیں۔
حضرت عبید بن خالدجو کہ صحابی تھے سے مروی ہے کہ ناگہانی موت افسوسناک موت ہے۔
Top