مسند امام احمد - ایک نامعلوم الاسم صحابی (رض) کی روایت - حدیث نمبر 17829
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا فِطْرٌ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ غَزَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَمْسَ عَشْرَةَ غَزْوَةً
حضرت براء بن عازب ؓ کی مرویات
ہمارے نسخے میں یہاں صرف لفظ " حدثنا " لکھا ہوا ہے۔
Top