حضرت حارث بن زیاد کی حدیث -r-nحضرت شکل بن حمید کی حدیث۔
حضرت شکل بن حمید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے بارگاہ رسالت میں عرض کیا یا رسول اللہ مجھے کوئی ایسی دعاء سکھادیجئے جس سے نفع اٹھاؤں نبی ﷺ نے فرمایا یہ دعاء کیا کرو کہ اے اللہ میں اپنی سماعت بصارت قلب اور خواہشات کے شر سے آپ کی پناہ میں آتاہوں۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔