مسند امام احمد - وہ حدیثیں جو حضرت عبدالرحمن بن ابزی (رض) نے ان سے نقل کی ہیں۔ - حدیث نمبر 3259
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ فِي ص
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس ؓ فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ سورت ص میں سجدہ تلاوت فرمایا کرتے تھے۔
Top