مسند امام احمد - وہ حدیثیں جو حضرت سہل بن سعد (رض) نے ان سے نقل کی ہیں۔ - حدیث نمبر 4038
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ قَالَ قَالَ بِلَالٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ لَا تَسْبِقْنِي بِآمِينَ
حضرت بلال حبشی ؓ کی حدیثیں۔
حضرت بلال حبشی ؓ سے مروی ہے کہ انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ مجھے آمین کہہ لینے کا موقع دے دیا کریں۔
Top