حضرت عبداللہ بن ثعلبہ بن صعیر ؓ کی حدیثیں
حضرت عبداللہ بن ثعلبہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ان کے چہرے پر ہاتھ پھیرا تھا اور انہوں نے حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ کو ایک رکعت وتر پڑھتے ہوئے دیکھا ہے جس پر وہ کچھ اضافہ نہیں کرتے تھے حتیٰ کہ نصف رات کو بیدار ہوتے۔