مسند امام احمد - حضرت صعب بن جثامہ (رض) کی بقیہ مرویات - حدیث نمبر 21348
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الصُّبْحِ بِ ق وَالْقُرْآنِ وَكَانَ صَلَاتُهُ بَعْدُ تَخْفِيفًا
حضرت جابر بن سمرہ ؓ کی مرویات
حضرت جابر ؓ سے نبی ﷺ کی نماز کے متعلق مروی ہے کہ نبی ﷺ ہلکی نماز پڑھاتے تھے اور نبی ﷺ نماز فجر میں سورت ق اور اس جیسی سورتوں کی تلاوت فرماتے تھے۔
Top