مسند امام احمد - حضرت ابن عابس کی حدیث۔ - حدیث نمبر 13879
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَاقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْحُدَيْبِيَةِ سَبْعِينَ بَدَنَةً قَالَ فَنَحَرَ الْبَدَنَةَ عَنْ سَبْعَةٍ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ حدیبیہ کے سال اپنے ساتھ ستر اونٹ لے کر گئے تھے اور ایک اونٹ سات آدمیوں کی طرف سے قربان کیا گیا۔
Top