مسند امام احمد - حضرت ایاس بن عبد کی حدیث۔ - حدیث نمبر 12375
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى عَنْ ابْنِ جَبْرِ بْنِ عَتِيكٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُجْزِئُ فِي الْوُضُوءِ رَطْلَانِ مِنْ مَاءٍ
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
حضرت انس ؓ سے مروی کہ نبی ﷺ نے فرمایا وضو کے لئے دو رطل پانی ہی کافی ہے۔
Top