مسند امام احمد - حضرت علاء بن حضرمی کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 4860
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ أَوْ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ فِي الْمَغْرِبِ بِالْأَعْرَافِ فِي الرَّكْعَتَيْنِ
حضرت ابوایوب انصاری ؓ کی مرویات
حضرت زید بن ثابت ؓ یا حضرت ابوایوب انصاری ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے نماز مغرب میں سورت اعراف کی تلاوت فرمائی ہے۔
Top