مسند امام احمد - حضرت ابوعبدالملک بن منہال (رض) کی حدیث - حدیث نمبر 16213
حَدَّثَنَا عَتَّابُ بْنُ زِيَادٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ حَدَّثَنَا السَّرِيُّ بْنُ يَحْيَى عَنْ كَثِيرِ بْنِ زِيَادٍ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَسَةَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ فِي رَمَضَانَ
حضرت عمروبن عبسۃ ؓ کی حدیثیں
حضرت ابن عبسۃ ؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو رمضان میں کلی اور ناک صاف کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
Top