مسند امام احمد - حضرت ابوابراہیم انصاری (رح) کی اپنے والد سے روایت - حدیث نمبر 218
وَلَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ حَتَّى يُرَى بَيَاضُ إِبْطَيْهِ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
اور میں نے دوران سجدہ نبی ﷺ کی مبارک بغلوں کی سفیدی دیکھی ہے۔
Top