مسند امام احمد - ابوالسوار کی اپنے ماموں سے روایت - حدیث نمبر 4973
حَدَّثَنَاه شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا سَلَّامُ بْنُ مِسْکِينٍ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ عَنْ أَنَسٍ بِمِثْلِهِ
رسول اللہ ﷺ کی سخاوت کے بیان میں
شیبان بن فروخ سلام بن مسکین بنانی حضرت انس ؓ سے مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
Top