مسند امام احمد - حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 4119
بیع سلم کے بیان میں
شیبان بن فروخ، عبدالوارث، ابن ابی نجیح، عبداللہ بن کثیر، ابی منہال، حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ تشریف لائے اور لوگ بیع سلم کرتے تھے تو رسول اللہ ﷺ نے ان سے ارشاد فرمایا جس شخص نے بیع سلم کی ہے وہ بیع سلم مقررہ ناپ اور معلوم وزن میں کرے۔
Top