حضرت عقبہ بن عامر جہنی ؓ کی مرویات
ابو الخیر ؓ سے مروی ہے کہ حضرت عقبہ بن عامر ؓ کی ہمشیرہ نے پیدل چل کر حج کرنے کی منت مانی تھی، حضرت عقبہ ؓ نے نبی ﷺ سے اس کے متعلق پوچھا تو نبی ﷺ نے فرمایا اسے حکم دو کہ وہ سوار ہو کر جائے۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔