مسند امام احمد - حضرت شداد بن اوس (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 18419
قَالَ عَبْد اللَّهِ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُخَرِّمِيُّ حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ مَسْعُودٍ الْجَحْدَرِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي ابْنٌ لِجَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كَانَتْ نَعْلُ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ طُولُهَا ذِرَاعٌ
حضرت جریربن عبداللہ ؓ کی مرویات
حضرت جریر ؓ کے ایک بیٹے سے منقول ہے کہ حضرت جریر ؓ کی جوتی ایک ہاتھ کے برابر تھی۔
Top