مسند امام احمد - حضرت خرشہ بن حر (رض) کی حدیث - حدیث نمبر 2446
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ رَفَعَهُ أَيْضًا قَالَ لَا تَصْلُحُ قِبْلَتَانِ فِي أَرْضٍ وَلَيْسَ عَلَى مُسْلِمٍ جِزْيَةٌ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا ایک شہر میں دو قبلے نہیں ہوسکتے اور مسلمان پر کوئی ٹیکس نہیں ہے۔
Top