حضرت تمیم داری ؓ کی حدیثیں
حضرت تمیم داری ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص دس مرتبہ (لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاحِدًا أَحَدًا صَمَدًا لَمْ يَتَّخِذْ صَاحِبَةً وَلَا وَلَدًا وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ) کہہ لے، اس کے لئے چالیس ہزار نیکیاں لکھی جائیں گی۔