حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ لوگ مجھ سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں حالانکہ اس کا حقیقی علم اللہ کو ہی ہے البتہ میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ آج جو شخص زندہ ہے وہ سو سال نہیں گذرنے پائیں گے کہ وہ زندہ رہے۔