مسند امام احمد - وہ روایات جو حضرت ابوایوب انصاری (رض) نے ان سے نقل کیا ہے۔ - حدیث نمبر 20181
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ الْمُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ طَلْحَةَ بْنِ نَافِعٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِعْمَ الْأُدْمُ الْخَلُّ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ سرکہ بہترین سالن ہے۔
Top