مسند امام احمد - ایک خاتون صحابیہ کی روایت - حدیث نمبر 26222
حَدَّثَنَا رَوْحٌ أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُعَاذٍ الْأَشْهَلِيِّ عَنْ جَدَّتِهِ أَنَّهَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا نِسَاءَ الْمُؤْمِنَاتِ لَا تَحْقِرَنَّ إِحْدَاكُنَّ لِجَارَتِهَا وَلَوْ كُرَاعُ شَاةٍ مُحْرَقٌ
حضرت حواء " جو کہ عمروبن معاذ کی دادی تھیں " کی حدیثیں
ایک خاتون صحابیہ سے مروی ہے کہ نبی نے ارشاد فرمایا اے مومن عورتو! تم میں سے کوئی اپنی پڑوسن کی بھیجی کسی چیز کو " خواہ وہ بکری کا جلا ہو کھر ہی ہو " حقیر نہ سمجھے۔
Top