حضرت طارق بن شہاب ؓ کی حدیثیں
حضرت طارق ؓ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اس وقت نبی کریم ﷺ نے اپنے پاؤں رکاب میں رکھے ہوئے تھے " اور کہنے لگا کہ کون ساجہاد سب سے افضل ہے؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ظالم بادشاہ کے سامنے کلمہ حق کہنا۔