معارف الحدیث - - حدیث نمبر 12791
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ حَدَّثَنَا الْمُثَنَّي قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ قَلَّ لَيْلَةٌ تَأْتِي عَلَيَّ إِلَّا وَأَنَا أَرَى فِيهَا خَلِيلِي عَلَيْهِ السَّلَام وَأَنَسٌ يَقُولُ ذَلِكَ وَتَدْمَعُ عَيْنَاهُ
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
حضرت انس ؓ فرمایا کرتے تھے کہ بہت کم کوئی رات ایسی گذرتی ہے جس میں مجھے اپنے خلیل ﷺ کی زیارت نصیب نہ ہوتی ہو، یہ کہتے ہوئے حضرت انس ؓ کی آنکھوں سے آنسو رواں ہوتے تھے۔
Top