مسند امام احمد - حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 3103
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ حَدَّثَنِي سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ أَنَّ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سَجَدَ فِي ص
حضرت عثمان غنی ؓ کے حالات سے متعلق احادیث
سائب بن یزید کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عثمان غنی ؓ نے سورت ص کی تلاوت کی اور آیت سجدہ پر پہنچ کر سجدہ بھی کیا۔
Top