مسند امام احمد - حضرت ابوشریح خزاعی کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 16063
وَقَالَ لَا حِمَى إِلَّا لِلَّهِ وَلِرَسُولِهِ
حضرت صعب بن جثامہ ؓ کی بقیہ مرویات
اور نبی ﷺ نے فرمایا کسی علاقے کو ممنوعہ علاقہ قرار دینا اللہ اور اس کے رسول کے علاوہ کسی کے لئے جائز نہیں ہے۔
Top