صحيح البخاری - وصیتوں کا بیان - حدیث نمبر 6511
وَنَهَى عَنْ الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِ وَالْكُوبَةِ وَالْغُبَيْرَاءِ قَالَ وَكُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی مرویات
نیز نبی کریم ﷺ نے شراب جوئے شطرنج اور چینا کی شراب کی ممانعت کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔
Top