مسند امام احمد - حضرت ہشام بن عامر انصاری کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 1980
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ عَنْ كُرَيْبٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَامَ حَتَّى نَفَخَ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ لیٹ گئے یہاں تک کہ آپ خراٹے لینے لگے پھر جب مؤذن آیا تو آپ ﷺ نماز کے لئے کھڑے ہوگئے اور دوبارہ وضو نہیں فرمایا۔
Top