مسند امام احمد - حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 2676
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ وَابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَّرَ الطَّوَافَ يَوْمَ النَّحْرِ إِلَى اللَّيْلِ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس ؓ اور حضرت عائشہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے یوم النحر کو رات تک کے لئے طواف زیارت مؤخر فرما دیا۔
Top