عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ انہوں نے ایک دفعہ وضو کرتے ہوئے اعضاء وضو کو ایک ایک مرتبہ دھویا اور فرمایا کہ نبی ﷺ نے بھی ایسے ہی کیا تھا۔ حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ حضور نبی مکرم، سرور دو عالم ﷺ فرمایا کرتے تھے حج میں گوشہ نشینی کی کوئی حیثیت نہیں ہے