عبداللہ بن عباس کی مرویات
ایک مرتبہ حضرت عبداللہ بن زبیر ؓ نے حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے کہا کیا آپ کو یاد ہے کہ ایک مرتبہ ہماری نبی ﷺ سے ملاقات ہوئی تھی جبکہ نبی ﷺ کس سفر سے واپس آئے تھے؟ انہوں نے فرمایا ہاں! نبی ﷺ نے ہمیں اٹھا لیا تھا اور آپ کو چھوڑ دیا۔