حضرت عمر فاروق ؓ کی مرویات
ابو عثمان کہتے ہیں کہ ہم حضرت عتبہ بن فرقد ؓ کے ساتھ شام یا آذربائیجان میں تھے کہ حضرت عمر فاروق ؓ کا ایک خط آگیا، جس میں لکھا تھا کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ریشمی لباس پہننے سے منع فرمایا ہے سوائے اتنی مقدار یعنی دو انگلیوں کے۔ گذشتہ حدیث ایک دوسری سند سے بھی مروی ہے۔