حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی مرویات
حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا پھلوں یا کھجوروں کی بیع سے منع فرمایا ہے جب تک وہ خوب پک نہ جائیں کسی شخص نے حضرت ابن عمر ؓ " پکنے " کا مطلب پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کی آفات دور ہوجائیں۔