مسند امام احمد - حضرت عمر فاروق (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 3921
وَإِنَّ رَجُلًا قَتَلَ نَفْسَهُ فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حضرت جابر بن سمرہ ؓ کی مرویات
اور ایک آدمی نے خود کشی کرلی یہ سن کر نبی ﷺ نے اس کی نماز جنازہ نہ پڑھائی۔
Top