حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ کی مرویات
حضرت ابن مسعود ؓ سے اس ارشاد باری تعالیٰ " دل نے جھوٹ نہیں بولا جو دیکھا " کی تفسیر میں مروی ہے کہ نبی ﷺ نے حضرت جبرئیل (علیہ السلام) کو باریک ریشمی حلے میں دیکھا کہ انہوں نے آسمان و زمین کے درمیان تمام ح سے کو پر کر رکھا تھا۔