مسند امام احمد - حضرت جندب بن مکیث کی حدیث۔ - حدیث نمبر 1841
حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ قَالَ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ عَنِ ابْنِ مِقْسَمٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُفِّنَ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ فِي قَمِيصِهِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ وَحُلَّةٍ نَجْرَانِيَّةٍ الْحُلَّةُ ثَوْبَانِ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ کو تین کپڑوں میں کفن دیا گیا تھا، ایک اس قمیص میں جس میں آپ ﷺ کا وصال ہوا تھا اور ایک نجرانی حلے میں اور حلے میں دو کپڑے ہوتے ہیں۔
Top