مسند امام احمد - قبیلہ بہز کے ایک صحابی کی روایت۔ - حدیث نمبر 16820
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ مَكْحُولٍ عَنْ زِيَادِ بْنِ جَارِيَةَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ مَسْلَمَةَ قَالَ شَهِدْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَفَلَ الثُّلُثَ
حضرت حبیب بن مسلمہ فہری ؓ کی مرویات
حضرت حبیب بن مسلمہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے میرے سامنے خمس کے بعد تہائی میں سے انعام بھی عطا فرمایا۔
Top