مسند امام احمد - حضرت نعمان بن بشیر (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 21565
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ مَسَحَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رَأْسِي
حضرت قرہ مزنی کی حدیثیں۔
حضرت قرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا۔
Top