حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی مرویات
حضرت ابن عمر ؓ سے اپنی سواری پر ہی نفل نماز پڑھ لیتے تھے خواہ اس کا رخ کسی بھی سمت میں ہوتا اور فرماتے تھے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو بھی اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا ہے اور وہ اس کی تائید میں یہ آیت پیش کرتے تھے " وحیث ماکنتم فولوا وجوھکم "