مسند امام احمد - حضرت ام ہانی ابی طالب کی حدیثیں - حدیث نمبر 21715
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ عَنْ حَرْبِ بْنِ شَدَّادٍ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ أَبِي كَثِيرٍ يَقُولُ بَلَغَنِي أَنَّ النُّقَبَاءَ اثْنَا عَشَرَ فَسَمَّى عُبَادَةَ فِيهِمْ
حضرت عبادہ بن صامت ؓ کی مرویات
یحییٰ بن ابی کثیر (رح) کہتے ہیں کہ مجھے معلوم ہوا ہے نقباء کی تعداد بارہ ہے اور انہوں نے ان میں حضرت عبادہ ؓ کا نام بھی بیان کیا۔
Top