حضرت ام ورقہ بنت عبداللہ بن حارث انصاری کی حدیثیں
حضرت ام ورقہ کے حوالے سے مروی ہے کہ انہوں نے قرآن کریم مکمل یاد کر رکھا تھا اور نبی ﷺ نے انہیں اپنے اہلخانہ کی امامت کرانے کی اجازت دے رکھی تھی، ان کے لئے ایک مؤذن مقرر تھا اور وہ اپنے اہل خانہ کیا امامت کیا کرتی تھی۔